پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر 16 سال مقرر کر دی گئی
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ اب ڈرائیونگ کی قانونی عمر 16 سال کر دی گئی ہے اور مستقبل میں ای-چالان سسٹم کو مزید سخت بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں ٹریفک ڈسپلن کو بہتر بنانے کے لیے نئے روڈ سیفٹی میکانزم…