سچ ٹی وی آر ایس ایس
نیوز فیڈ / آر ایس ایس کیا ہے؟
انتہائی سادہ سندیکت (really simple syndication)، جسے مختصرا اسے (RSS) بھی کہا جاتا ہے، دراصل حبالی خورد اشکالبند (web feed formats) کا ایک ایسا خاندان ہے جسے مسلسل تحدیثی (frequently updated) کام - جیسے : مدونہ، خبرجاتی سرنامے (news headlines)، سمعہ اور منظرہ وغیرہ - کو ایک معیاری شکلبند میں شائع کرنے کیلیے استعمال کیا جاتا ہے