پنجاب حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے پرواز کارڈ پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ویزا فیس، میڈیکل ٹیسٹ اور ہوائی ٹکٹ سمیت دیگر ابتدائی اخراجات کے لیے بغیر سود مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت 2 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک شکایت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ججز کی تعلیمی قابلیت، اہلیت اور انتظامی امور میں کردار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وزیر تعلیم نے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سکولز اور کالجز پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی…