سہ ملکی سیریز: پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی شاندار سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، 14 فروری کو ہونے والے فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے۔
Subscribe to this RSS feed