سماج دشمن عناصر کو گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ شرپسند عناصر کو گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔