انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ نمبر 1570/23 میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کر لی۔
فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹنے کا نہایت دلخراش واقعہ پیش آیا، جس میں 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ فیکٹری کے اردگرد کے کئی گھروں کی چھتیں زمین…
لاہور ہائیکورٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست کی سماعت اُس وقت مؤخر کر دی گئی جب جسٹس چوہدری اقبال نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے بھجوا دیا۔ درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس چوہدری اقبال…