بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا میجر وجاہت وحید شہید
بلوچستان کے ضلع قلات اورگوادر میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گوادر کےعلاقے شادی کور میں کلیئرنس آپریشنز کا سلسلہ…