سستی اورمعیاری اشیاء عوام کا حق ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ کے مستند عالمی ادارے کی طرف سے اعلیٰ معیار پرانٹرنیشنل سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے گئے۔
حکومت پنجاب کا موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان حکومت پنجاب کے محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے تحت ملکہ کوہسار کی ضلعی انتظامیہ نے موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان بار کونسل انتخابات، پنجاب میں انڈیپنڈنٹ گروپ کامیاب پاکستان بار کونسل کے حالیہ انتخابات میں پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار کامیاب رہے ہیں، جبکہ 2 نشستوں پر پروفیشنل گروپ کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
داتا دربار کے علاقے میں چوری کی بڑی واردات، چوری میں نقدی اور زیورات شامل لاہور میں داتا دربار کے علاقے میں چوری کی بڑی واردات پیش آئی ہے۔
پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2025 منظور پنجاب حکومت نے "پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2025 اسمبلی سے منظور کروا لیا۔
پنجاب میں زرعی مشینری پر 60 فیصد سبسڈی دینے کا اعلان پنجاب حکومت نے زرعی مشینری پر 60 فیصد سبسڈی دینے کا پلان فائنل کرلیا۔
راولپنڈی میں مسافر وین دریا میں جا گری، تین افراد کی لاشیں برآمد کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن میں ایک مسافر وین دریا میں جاگری۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں ممکنہ طور پر 8 سے 10 افراد سوار تھے۔
افتخار حسین پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین منتخب پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی چیئرمین شب ن لیگ کو مل گئی۔