ہمپ بیک وہیلز اپنے شکار کو کس طرح چکما دیتی ہیں؟

حال ہی میں یہ بات دریافت ہوئی ہے کہ ہمپ بیک وہیلز خارج کردہ پانی میں بلبلے شکار کو الجھانے اور پھنسانے میں استعمال ہوتے ہیں جس پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کو یمپ بیک وہیلز کے ٹولز کے طور پر درجہ بند کیا جانا چاہیے۔
Subscribe to this RSS feed