پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی، حکومت کا بڑا اقدام سروسز کی بڑھتی مانگ کو پورا کرے گا
حکومت نے کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہ ہونے کے باوجود فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا ہے، پرائم اسپیکٹرم کے 194 میں سے140 میگا ہرٹز کا معاملہ عدالت میں ہے ، فیصلہ کیا گیا ہے