جسٹس ظفر راجپوت نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انہیں حلف دلایا۔
نیپا چورنگی کے قریب ایک بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کا افسوسناک واقعہ کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ قریبی ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی گئی، جس میں یہ حادثہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشتعل علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا جب کہ ڈاکو کو زندہ جلانے کے واقعے کے دوران پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی جس پر اعلیٰ افسر نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ دوسری جانب…
کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں کھلے مین ہول میں گرنے والا تین سالہ بچہ ابراہیم 14 گھنٹے کی طویل تلاش کے بعد مردہ حالت میں مل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش جائے وقوعہ سے تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر دور نالے سے ملی، جسے نکال کر سرد خانے…