شہر قائد کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہیں رک سکا، فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا، پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز کو لگام ڈالنے میں ناکام ہیں۔
کراچی میں آج جماعت اسلامی کی ہڑتال کے باعث شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہےجبکہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار کر سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔