گٹر کا ڈھکن کب غائب ہوا، سی سی ٹی وی سے تحقیقات کریں گے: میئر کراچی

کراچی کی نیپا چورنگی پر دلخراش واقعے نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ایک معصوم بچہ برساتی نالے میں گر کر لاپتا ہو گیا۔ واقعے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود سی سی ٹی وی…

کراچی میں مین ہول میں گرنے والا بچہ ابھی تک نہ مل سکا، علاقہ مکین سراپا احتجاج

گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب اتوار کی رات کھلے مین ہول میں گرنے والا کمسن بچہ اب تک تلاش نہ کیا جاسکا۔ ریسکیو ٹیموں اور علاقہ مکینوں کی جانب سے تلاش کا کام جاری ہے، جب کہ شہریوں نے انتظامیہ کی غفلت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ بچہ مین…

ایم کیو ایم کی تنقید پر شرجیل میمن کا سخت رد عمل سامنے آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کو سب سے زیادہ بااختیار پیپلز پارٹی نے بنایا ہے۔ انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایم…

کراچی کی گلیوں اور سڑکوں کی ازسرِ نو تعمیر کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے تاکہ کراچی کی 315 گلیوں اور 60 بڑی سڑکوں کی ازسرِ نو تعمیر کی جاسکے، جبکہ پورے شہر میں اسٹریٹ لائٹس کی مناسب تنصیب کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے بھاری ای چالان بھی کراچی والوں کے گلے پڑ گئے

دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کے بھاری جرمانے کراچی کے شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئے ہیں۔ کراچی میں ای چالان کے آغاز کے بعد شہری مختلف مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اور ایسے میں دوسرے صوبوں کی سندھ میں رجسٹرڈ ہوبہو نمبر پلیٹ والی…
صفحہ 3 کا 1187