پی ایس 9 شکارپور ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔
سندھ اسمبلی اجلاس میں اسپیکر نے صوبائی ترجمان کو جھاڑ پلا دی سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر اویس قادر شاہ نے صوبائی حکومت کی ترجمان کو شدید تنبیہ کی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایم کیو ایم کی خاتون رکن قرۃ العین نے کہا کہ سمعتا افضال خود سندھ حکومت کی ترجمان ہیں۔
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے؟ حکومت نے اعلان کردیا صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
سندھ کے سرکاری و نجی کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان سندھ میں سرکاری و نجی کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
ڈرون کے زریعے فضا سے ای چالان کا آغاز کر دیا گیا کراچی میں شہریوں کے لیے ٹریفک نظم و ضبط کے قیام کے لیے پاکستان میں پہلی بار فضائی ای چالان نظام متعارف کر دیا گیا۔
رواںسال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 806 ہوگئی کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں ابتک 800 سے زائد افراد جاں ۔ رواںسال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 806 ہوگئی۔
سات سال تک شوہر کا پتہ نا چلے تو خاتون آزاد ہو جاتی ہے، سندھ ہائیکورٹ سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سات سال شوہر کے بارے میں پتہ نا چلے تو خاتون آزاد ہو جاتی ہے۔
مئیر کراچی نے سرجانی ٹاون سمیت مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا مئیر کراچی مرتضی وہاب نے سرجانی ٹاون یوسی 38 اور 39میں سیوریج نظام کی بحالی، پیور بلاکس سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاح کردیا۔