کراچی:فلیٹ سے 3خواتین کی لاشیں برآمد، ایک مرد کی حالت ناساز

کراچی:فلیٹ سے 3خواتین کی لاشیں برآمد، ایک مرد کی حالت ناساز فائل فوٹو کراچی:فلیٹ سے 3خواتین کی لاشیں برآمد، ایک مرد کی حالت ناساز

کراچی  کے علاقےگلشن اقبال بلاک ون سے 3خواتین کی3 روز پرانی لاشیں برآمدہوئیں ہیں۔

ریسکیو ذرائع کےمطابق گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملی ہیں جبکہ ایک مرد کی حالت ناساز ہے،فلیٹ سے ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا ہے۔ 

 پولیس حکام کے مطابق خواتین کی موت کیسے ہوئی تحقیقات کررہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store