دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے بھاری ای چالان بھی کراچی والوں کے گلے پڑ گئے

دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کے بھاری جرمانے کراچی کے شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئے ہیں۔ کراچی میں ای چالان کے آغاز کے بعد شہری مختلف مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اور ایسے میں دوسرے صوبوں کی سندھ میں رجسٹرڈ ہوبہو نمبر پلیٹ والی…

کراچی میں سردی شدت اختیار کر گئی، درجہ حرارت جلد سنگل ڈیجیٹ میں جا سکتا ہے

کراچی میں سرد ہواؤں نے اپنا راج قائم کر لیا ہے اور سردی بتدریج شدت اختیار کر رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے شہر میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں بھی جا سکتا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کی تقرری کے لیے ایگزیکٹو کی عدلیہ سے مشاورت کو لازمی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کی تقرری کیلئے ایگزیکٹو کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار دیدی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 73 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ریاست کے تین ستون مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ آزاد ہیں اور کسی…
صفحہ 4 کا 1187