حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کی افواہیں مسترد کر دیں

وفاقی حکومت نے سویلین اور ملٹری قیادت کے تعلقات میں دراڑ پڑنے کے حوالے سے گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دعوے “بے بنیاد” اور “گمراہ کن” ہیں۔ سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اور کابینہ کے قریبی مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ نے…

عمران خان کی صحت سے متعلق پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا: طلال چوہدری

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی کے خاندان کی جانب سے عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو بیانیہ بنایا جا رہا تھا، وہ درست ثابت نہیں ہوا۔ طلال چوہدری کے مطابق عمران خان کی صحت اور…

فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، پاک-ترک تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک وزیر توانائی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

دنیا نے معرکہ حق سے قبل فضائی طاقت کا اتنا جرات مندانہ استعمال کبھی نہیں دیکھا: ائیر چیف مارشل

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے آپریشن بنیان مرصوص میں ہم نے دشمن کو شکست دی، 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان نے سائبر وار فیئر میں اپنی برتری ثابت کی۔
صفحہ 3 کا 6098