فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر وزیراعظم اور کی مبارکباد
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ جدید اور…