اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یوٹیوب بند پی ٹی اے نے ملک بھر میں اسلام مخالف ویڈیو دکھانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مواد کو ہٹائے جانے تک یو ٹیوب کی سروسز معطل رہیں گی