جوڈیشل کمیشن کا سندھ اور بلوچستان کے چیف جسٹس تعینات کرنے کی سفارش

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس ظفر احمد راجپوت کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ، جسٹس محمد کامران ملا خیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کی سفارش کردی گئی۔

عمران خان کی صحت الحمدللہ ٹھیک ہے: عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد گفتگو

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہن عظمیٰ خان کی 29 روز بعد ملاقات ہوگئی، عظمی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت الحمدللہ ٹھیک ہے مگر وہ بہت غصے میں تھے اور انکشاف کیا کہ انہیں ذہنی ٹارچر کا نشانہ بنایا…

سوشل میڈیا پر90 فیصد خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد مواد جھوٹی خبروں پر مشتمل ہے، اور اب اس بے قابو صورتحال کو ہرگز جاری نہیں رہنے دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح اعلان کیا کہ حکومت جلد سوشل میڈیا پر غلط اور گمراہ کن خبروں…

وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کے طیارے نے لاہور اولڈ ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔وزیر اعظم شہباز شریف اولڈ ائیر پورٹ سے رہائش گاہ روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف 26نومبر کو بحرین کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو ئے تھے۔
صفحہ 4 کا 6098