آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرسے مصرکے وزیرخارجہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی اورعلاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، دفاعی و سیکیورٹی تعاون، عسکری سطح پر روابط، تربیتی تعاون اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے…

ملک میں جتنے بھی حملے ہو رہے ہیں ان میں افغان ملوث ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےافغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن…

جماعت اسلامی نے بی آر ٹی پروجیکٹ بند کرنے اور یونیورسٹی روڈ بحال کرنے کا مطالبہ کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے علاقے نیپا کے قریب نالے میں بچے کے گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ بی آر ٹی کے نام پر شہریوں کی تذلیل بند کی جائے، بی آر ٹی پروجیکٹ فوری طور پر…

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم پچھلی حکومت کے خلاف تحریک چلا سکتے ہیں تو اس حکومت کے خلاف کیوں نہیں؟ ملک میں آئین کو کھلونا بنا دیا گیا ہے اور…

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، چندروز سے ملک میں افواہوں کو بازار گرم رکھاجارہا ہے،ملک میں پھیلائی جانے والی افواہیں سازش کا حصہ ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ…

چیف آف ڈیفنس فورسزکے نوٹیفکیشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کے نوٹی فکیشن سے متعلق…

پاکستان مصر کو مسلم دنیا میں ایک اہم شراکت دار کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسحٰق ڈار

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے 250 کاروباری اداروں کی فہرست مصر کے ساتھ شیئر کرے گا۔ اسحٰق ڈار نے کہا کہ آج ہونے والی بات چیت پاکستان-مصر تعلقات کی مضبوطی کو دوبارہ اجاگر کرتی ہے…
صفحہ 5 کا 6098