محکمہ موسمیات کی شدید بارشیں اور برفباری کی بڑی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔
ملک بھر میں شدید دھند، موٹروے پولیس کی غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔
اسلام آبادمیں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئیں۔
اسلام آباد میں 30 مختلف مقامات پر مفت وائی فائی سروس کا آغاز کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے 30 مختلف مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔
ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی مرکزی ملزمہ کے 16اکاؤنٹس منظرعام پر آ گئے ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کی تفتیش جاری ہے،مرکزی ملزمہ ردا کی جانب سے مختلف لوگوں کے ناموں سے بنائے گئے سولہ اکاؤنٹس منظر عام پر آ گئے ہیں۔
آئین اور ملک کی بالادستی نواز شریف کا ویژن ہے، رانا تنویر حسین وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف آج بھی اداروں کی مضبوطی چاہتے ہیں۔
فیض حمید اورعمران خان ایک دوسرے کے پارٹنر ہیں، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی ایک دوسرے کے پارٹنر رہے۔
رمضان المبارک کا آغاز، متوقع تاریخ سامنے آگئی متحدہ عرب امارات میں کیے گئے فلکیاتی حسابات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز کی متوقع تاریخ 19 فروری ہے، رجب 1447 ہجری کا آغاز 21 دسمبر 2025 سے ہوگا۔