نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج سے دھماکہ،چار افراد زخمی

نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج سے دھماکہ،چار افراد زخمی فائل فوٹو نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج سے دھماکہ،چار افراد زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ نائن سیکٹر میں واقع نمل یونیورسٹی (numl university)میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ،واقعے میں چار افراد زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گیس لیکج کے بعد آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا۔

install suchtv android app on google app store