چینی کی قیمتیں ملک کے مختلف حصوں میں بڑھ گئیں
مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حیدرآباد کی ہول سیل مارکیٹ میں گزشتہ دو دنوں کے دوران چینی کی فی کلو قیمت 178 روپے سے بڑھ کر 180 روپے ہو گئی ہے، جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں یہ قیمت 185 روپے سے بڑھ…