سندھ حکومت نے چاول کی قیمتوں کنٹرول کے لیے وفاق سے میکانزم بنانے کا مطالبہ کر دیا

سندھ حکومت نےوفاق سےگندم کی طرح چاول کی بھی قیمت مقرر کرنے کے لیے میکانزم تیار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ حکومت نے آئندہ کسانوں کو تمام زرعی سبسڈی بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے دینے کا بھی فیصلہ کرلیاہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی، برینٹ کروڈکی قیمت میں تقریباً 4 فیصد گر کر 60 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا، تاہم بعد میں معمولی بحالی کے بعد 62 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دکھائی دیا۔

پاکستان کو آئندہ ماہ آئی ایم ایف قسط کی وصولی کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی فوری قسط کی منظوری کے لیے اپنی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو بلا لیا ہے، رقم 2 متوازی پروگراموں کے تحت جاری کی جائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان…
صفحہ 15 کا 1007