ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں سرکاری اداروں کی اصلاحات اور صوبہ سندھ کے ساحلی اضلاع میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے کے لیے مجموعی طور پر 540 ملین ڈالر کے دو منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان نے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کی 23 شرائط تسلیم کر لیں، جن میں توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی کے حوالے سے اقدامات شامل ہیں۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے اتفاق کیا کہ ترقیاتی اسکیموں میں کمی کی جائے گی، اور اضافی اقدامات…
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر فراہم کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی قسط کے طور پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جن میں سے 20 کروڑ…