وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کی گرانٹ منظور
وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں دفاعی خدمات کے منظور شدہ منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے وفاقی سول آرمڈ…