سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی فائل فوٹو سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 100 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 9100 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ  10  گرام سونے کی قیمت 7799 ہزار   روپے کم ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 223  روپے ہوگئی ہے۔

مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 91 ڈالر کم ہوکر 4083 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store