سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیرحتمی نتائج

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیرحتمی نتائج فائل فوٹو سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیرحتمی نتائج

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیرحتمی نتائج آگئے۔

صدر کی نشست پرحسیب جمالی 2679 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے جبکہ سرفرازمیتلو نے 2604 ووٹ حاصل کیے۔

جنرل سیکرٹری کی نشست پر فریدہ منگریو کامیاب، موجودہ سیکرٹری مرزا سرفراز احمد دوسرے نمبرپر رہے۔

install suchtv android app on google app store