خیبرپختونخوا میں فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد سرغنہ سمیت 15 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو خیبر پختونخوا کے دو علاقوں میں آپریشن کیے گئے۔ یہ کارروائیاں دہشتگردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ…

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی سرغنہ سمیت 10 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فتنۃ الخواج کے سرغنہ عالم محسود سمیت 10 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی…

پشاور: افغانیوں کا جعلی پاکستانی دستاویزات کے ذریعے سعودی ویزا حاصل کرنے کا منصوبہ ناکام

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی شناختی دستاویزات حاصل کرنے والے پانچ افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق اسمگلنگ سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے ان ملزمان کو گرفتار کیا جو غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وانا کیڈٹ کالج کا دورہ، خوارج کے خلاف آپریشن پر بریفنگ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ دہشتگردوں سے کسی بھی قسم کی بات چیت نہیں ہوگی۔ وزیر داخلہ نے کیڈٹ کالج وانا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کیڈٹ کالج…

کوہاٹ اور کرک میں پولیس آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے

خیبر پختونخوا کے اضلاع کوہاٹ اور کرک میں پولیس کی علیحدہ کارروائیوں کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ کوہاٹ میں بازید خیل کے قریب کی جانے والی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہٰی کے مطابق تھانہ صدر کے ایس ایچ او ریاض معمول کے…

بنوں میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے دو دہشت…
صفحہ 5 کا 561