ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، دہشتگرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

تفتیشی حکام نے بتایا ہے کہ ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورک کی شناخت کر لی گئی ہے۔ حکام کے مطابق، خودکش حملہ آور کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے تھے اور پشاور میں چند دن قیام کر کے شہر کے راستوں اور مقامات…

تیل و گیس کی بڑی مقدار دریافت

ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی، خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس کی دریافت ہوئی ہے۔

انتخابی بے ضابطگی کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو الیکشن کمیشن نے طلب کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 18 ہری پور میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کر لیا ہے۔ ای سی پی 10 دسمبر کو ضمنی انتخابات سے متعلق مختلف شکایات اور ضابطہ اخلاق کی خلاف…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک مؤثر آپریشن انجام دیا، جس…

سی ٹی ڈی آپریشن، خیبر پختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد حماد ظاہر کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ پولیس نے مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ کارروائی غائبانہ…
صفحہ 1 کا 561