سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک

بنو میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 21 نومبر کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکورٹی…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیاں ، 13دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کےعلاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران 13دہشتگرد ہلاک کردئیے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں خوارج کی موجودگی پر انٹیلی جنس آپریشن میں 10خوارج ہلاک ہوئے ، اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 3خوارج مارے گئے۔ ہلاک خوارج…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ذاتی طلبی، الیکشن کمیشن میں وکیل کو بھیج دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے ذاتی حیثیت میں طلب کیے جانے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خود پیش ہونے کے بجائے اپنے وکیل علی بخاری کو بھیجا۔ یہ پیشی مبینہ طور پر سرکاری ملازمین کو دھمکانے کے معاملے سے متعلق تھی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی بینچ…

امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے: بنوں

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بنوں کے علاقے ہوید میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشتگردوں نے رات کے وقت امن کمیٹی کے دفتر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ حملے میں 7…

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 7 دہشتگرد مارے گئے

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے دوران 18 اور 19 نومبر کو بھارت نواز فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے مہمند…

سہیل آفریدی کے مبینہ دھمکی آمیز بیان پر الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے مبینہ دھمکی آمیز بیان پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، جس میں اراکین، سیکرٹری، اسپیشل سیکرٹری، اور دیگر حکام شریک تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلیٰ کے…

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 17 اور 18 نومبر کے درمیان متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشن کے دوران بھارت کی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 23 دہشت گردوں کا ہلاک کردیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16-17 نومبر 2025 کو خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر باجوڑ ضلع میں…
صفحہ 4 کا 561