پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو جلسوں اور ملین مارچ کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال سے روک دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ سرکاری وسائل کا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال عوامی اعتماد کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
عدلیہ کے مطابق سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری وسائل کا استعمال بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مترادف ہے۔