پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس میں ان کے پرنسپل سیکریٹری سے ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کشمیر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے۔