آزاد کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ آج حلف برداری کرے گی

آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ آج ایوانِ صدر مظفرآباد میں حلف اٹھائے گی، جس میں نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور بھی شرکت کریں گے۔ سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی کابینہ میں وزیر قانون رہنے والے میاں عبدالوحید کو نئی کابینہ میں سینیئر وزیر کا منصب سونپا…

فیصل راٹھور نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے راٹھور سے وزارتِ عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم حلف آج اٹھائیں گے

آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریبِ حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ چکی ہیں، جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے بھی امکانات ظاہر کیے…

آج آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہو گی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہونے جارہی ہے۔ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے اُن کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 35 سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
صفحہ 1 کا 198