پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی تحریک انصاف کو شکست آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلہ کیلئے پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کس نے میدان مارا؟ آزادکشمیر میں 31 سال بعد ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 649 میں سے 568 نشستوں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔
وادی نیلم: ٹریفک حادثے میں ووٹ ڈالنے کیلیے جانے والی 6 خواتین جاں بحق آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے علاقے دودھنیال میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں گر گئی۔
آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنے کا سلسلہ شروع آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا دنگل سج گیا ہے۔
پلندری: اسکول وین کھائی میں جاگری، 3 طالبات جاں بحق آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر اسکول وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین طالبات جاں بحق ہوگئیں۔
بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو نوٹس جاری بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔