صدر زرداری نے اقوام متحدہ میں ترجمانی کا حق ادا کر دیا:غلام صادق ان خیالات کا اظہار قائمقام صدر آزاد کشمیر سردار غلام صادق خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےبھارتی وزیرخارجہ کےخطاب کےموقع پرسینکڑوں کشمیریوں کااپنےحق خودارادیت کیلئےمظاہرہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 67 ویں سالانہ اجلاس سے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے خطاب کے موقع پر سینکڑوں کشمیری عوام نے اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے اپنے حق خودارادیت کے لئے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار محمد…