پاکستان مصر کو مسلم دنیا میں ایک اہم شراکت دار کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسحٰق ڈار
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے 250 کاروباری اداروں کی فہرست مصر کے ساتھ شیئر کرے گا۔ اسحٰق ڈار نے کہا کہ آج ہونے والی بات چیت پاکستان-مصر تعلقات کی مضبوطی کو دوبارہ اجاگر کرتی ہے…