کونسی ادویات دل کے لیے مضر ہو سکتی ہیں؟ جانیں ڈاکٹرز کی اہم ہدایات
اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ امراض قلب کے مریضوں کو ڈاکٹر خصوصی ہدایات کرتے ہیں کہ کھانے میں پرہیز کیا جائے، ہلکی پھلکی ورزش کو اپنی روز مرہ کی روٹین میں شامل کریں، پاکستان سمیت تقریباً پوری دنیا میں دل کے مختلف امراض میں مبتلا افراد موجود ہیں۔