سردیوں کے موسم میں ٹھنڈی ہوائیں، گرم پانی اور ہیٹرز کے استعمال سے اسکالپ کی نمی کم ہو جاتی ہے، جس کے نتیجے میں خشکی اور کھجلی کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ خشک سر، خشکی اور بالوں کا گرنا سردیوں میں عام مسائل ہیں جو بہت سے لوگوں کو پریشان…
کالی مرچ جسے کبھی کالا سونا بھی قرار دیا جاتا تھا، صدیوں سے کھانوں کا لازمی جزو رہی ہے، یہ نہ صرف ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ کھانے کو محفوظ رکھنے اور صحت کے کئی فوائد فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
آج کل شادیوں کا سیزن عروج پر ہے، اگر آپ ایک دلہن بننے جا رہی ہیں یا اس شادی کے موسم میں اپنی خوبصورتی بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہیں، تو آنکھوں میں رنگین کانٹیکٹ لینس لگوانے سے پہلے ایک بار ضرورسوچیں۔ گو حالیہ برسوں میں رنگین لینس کا رجحان بڑھا…
بچا ہوا گوندھا ہوا آٹا محفوظ رکھنا گھروں میں عام روایت ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے اگلے دن استعمال کرنے کے لیے فریج میں رکھ دیتے ہیں تاکہ وقت اور محنت دونوں بچ سکیں۔
ایک نئی اور دلچسپ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شہرت انسان کی زندگی کو مختصر کر سکتی ہے، خصوصاً وہ گلوکار جو عالمی سطح پر شہرت رکھتے ہیں، نسبتاً کم معروف فنکاروں کے مقابلے میں کم عمر پاتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جرمنی میں…