بلڈ پریشر کی مقبول دوا کو اچانک مارکیٹ سے ہٹا دیا گیا
امریکا میں صحت سے متعلق حکام نے بلڈ پریشر(blood pressure) کے مریضوں کیلئے عام استعمال ہونے والی دوا ’زیئک‘ (Ziac) کو ہنگامی بنیادوں پر مارکیٹ سے واپس طلب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ اس خدشے کے باعث کیا گیا کہ دوا کے کچھ بیچ کراس کنٹیمنیشن یعنی کسی دوسری دوا…