خالی پیٹ پھل کھانے کے حیران کن فوائد
پھل صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں، کیونکہ یہ وٹامنز، فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور پانی سے بھرپور ہوتے ہیں۔ لیکن پھل کب اور کیسے کھانے چاہئیں، یہ سوال اکثر بحث کا موضوع رہتا ہے۔ کچھ لوگ صبح سویرے خالی پیٹ پھل کھانے کو ترجیح دیتے ہیں، جبکہ دیگر افراد کا…