ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ کینو جوس کا استعمال نہ صرف مدافعتی خلیوں کے اندر ہزاروں جینز کی سرگرمی کو بہتر بناتا ہے جو کہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، سوزش کو کم کرنے اور جسم کے شوگر پروسیسنگ کے طریقہ کار کو منظم کرنے میں…
بچوں میں بھوک کی کمی ایک عام مسئلہ ہے، خاص طور پر زیادہ فعال یا متحرک بچے اکثر کم کھاتے ہیں۔ والدین کئی طریقے آزمانے پر مجبور ہو جاتے ہیں، جن میں بھوک بڑھانے والی ادویات کا استعمال بھی شامل ہے۔
صدیوں سے انسانی معاشرے میں گروپ کی شکل میں کھانے کا رواج جاری ہے، اور اس روایت کی اہمیت صرف جسمانی ضرورت تک محدود نہیں بلکہ سماجی اور نفسیاتی تعلقات میں بھی پوشیدہ ہے۔ ماہرین کے مطابق، جب لوگ ایک ساتھ کھاتے ہیں تو یہ نہ صرف توانائی کا ذریعہ…
حالیہ تحقیقات کے مطابق پیٹ اور کمر کے گرد جمع اضافی چربی متعدد دائمی امراض کے خطرات کو بڑھا دیتی ہے۔ اس میں ذیابیطس ٹائپ 2، میٹابولک سنڈروم، جگر پر چربی، امراض قلب، فالج، کینسر اور الزائمر جیسے امراض شامل ہیں۔
سردیوں کے موسم میں ٹھنڈی ہوائیں، گرم پانی اور ہیٹرز کے استعمال سے اسکالپ کی نمی کم ہو جاتی ہے، جس کے نتیجے میں خشکی اور کھجلی کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ خشک سر، خشکی اور بالوں کا گرنا سردیوں میں عام مسائل ہیں جو بہت سے لوگوں کو پریشان…
کالی مرچ جسے کبھی کالا سونا بھی قرار دیا جاتا تھا، صدیوں سے کھانوں کا لازمی جزو رہی ہے، یہ نہ صرف ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ کھانے کو محفوظ رکھنے اور صحت کے کئی فوائد فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔