آئمہ بیگ کی انسٹا گرام پر واپسی، مداحوں میں تشویش

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ مبہم انداز میں انسٹاگرام پر واپس آ گئی ہیں، جس سے ان کے مداح حیرت اور تشویش میں مبتلا ہیں۔ فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے اپنا اکاونٹ دوبارہ فعال کیا اور ساتھ ہی کئی پراسرار اسٹوریز شیئر کیں۔

دنیا کی سب سے زیادہ ڈیپ فیک متاثر ہونے والی فنکارہ کون؟

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اس سال ڈیپ فیک اسکیمز کے سب سے زیادہ متاثرہ شخصیات کی فہرست میں سر فہرست ہیں، جنہیں سائبر کرمنلز سب سے زیادہ جعلسازی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی فرم میکافی کی تازہ رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں مشہور شخصیات کے…

طلاق کے بعد کے نفسیاتی صدمے پر فیروز خان کے سنسنی خیز انکشافات

مقبول اداکار فیروز خان نے پہلی بار اپنی طلاق کے بعد پیش آنے والے انتہائی مشکل دور اور اس سے جڑے نفسیاتی دباؤ پر کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہو کر زندگی اور موت کے درمیان جھولنے لگے تھے۔

پاکستانی گلوکار نے کانسرٹ میں بھارتی پرچم لہرانے پر معافی مانگ لی

معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے نیپال میں بھارتی پرچم تھامنے کے واقعے پر ایک لائیو مارننگ شو کے دوران اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ ہفتے نیپال میں ہونے والی پرفارمنس کے دوران طلحہ انجم نے بھارتی پرچم کندھوں پر اوڑھا تھا، جس پر پاکستانی مداحوں نے سخت…

اہلیہ نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ کیوں کی؟ سلمان علی آغا کی وضاحت

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے اہلیہ کی سوشل میڈیا پر کی گئی معنی خیز پوسٹ پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ سہ ملکی سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سلمان آغا سے سوال کیا کہ اہلیہ کی پوسٹ میں وہ کون…
صفحہ 3 کا 955