نیپا چورنگی سانحہ: بشریٰ انصاری نے ذمہ داران پر سوال اٹھا دیے
پاکستانی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کراچی کی موجودہ بگڑتی ہوئی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ شہر کے ذمہ داران خود کراچی کے باسی ہیں، تو کیا انہیں اپنے شہر سے محبت نہیں؟