نیٹ فلکس نے تفریح کی نئی دنیا ایجاد کر دی!

امریکی ریاست پنسلوانیا کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک بڑے شاپنگ مال میں نیٹ فلکس نے اپنی مشہور فلموں اور سیریز سے متاثر ایک تھیم پارک ’’نیٹ فلکس ہاؤس‘ قائم کر کے عوام کے لیے دروازے کھول دیے ہیں۔

فرقان قریشی نے ایوارڈز شو میں ہونے والے تلخ تجربات بتا دیے

اداکار فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو کے دوران اپنے تلخ تجربے کی کہانی مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ حال ہی میں فرقان قریشی نے اپنے کیریئر اور مختلف دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ اس دوران اداکار نے ایک ایوارڈ شو میں ریڈ کارپٹ پر پیش آنے والے ذاتی اور…

"جمع تقسیم" میں والدین اور اولاد کے بدلتے رویوں کی حقیقت پسندانہ پیشکش

پاکستانی ٹیلی ویژن کا معروف ڈرامہ ’جمع تقسی‘ ناظرین کے درمیان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ اس ڈرامے کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ مشترکہ خاندان کے نظام پر مبنی کہانی ہے، جو نسلوں کے فرق، والدین کے مختلف تربیتی انداز، اور خاندان میں چھپی خاموش کشمکش کو…

بابا وانگا کی 2026 کے لیے خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں

تاریخ کے ہر دور میں انسان ہمیشہ اُن افراد سے متاثر رہا ہے جو مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہیں۔ صوفیا، نجومی، پیش گو اور مفسرین نے ہمیشہ مستقبل کی جھلک دکھانے کی کوشش کی ہے اور ان کی پیش گوئیاں اکثر ثقافتی رواج، عوامی تجسس اور فیصلہ…

اداکاراؤں کی طرح مرد اداکار بھی بوٹوکس کروانے لگے ہیں: ایاز سموں

پاکستانی اداکار ایاز سموں نے حال ہی میں اعتراف کیا کہ اداکاراؤں کی طرح مرد اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں۔ ایاز سموں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کیں۔
صفحہ 5 کا 955