بھارت پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت پر خوفزدہ، نیٹ فلکس پر پابندی عائد کر دی

بھارت نے مبینہ طور پر پاکستانی ڈراموں پر خاموشی سے پابندی عائد کر دی فائل فوٹو بھارت نے مبینہ طور پر پاکستانی ڈراموں پر خاموشی سے پابندی عائد کر دی

بھارت نے مبینہ طور پر پاکستانی ڈراموں پر خاموشی سے پابندی عائد کر دی، نیٹ فلکس پر پاکستانی سیریز بلاک ہونا شروع فرحان سعید کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستانی کانٹینٹ کی بڑھتی مقبولیت سے خوفزدہ ہے، اسی لیے پاکستانی ڈراموں کو محدود کیا جا رہا ہے۔

عالمی پلیٹ فارمز پر پاکستان کو اپنی موجودگی مضبوط کرنے کی ضرورت، نئی نسل سرحد پار بھی پاکستانی ڈرامے بڑی دلچسپی سے دیکھتی ہے۔

بھارتی ناظرین پاکستانی ڈراموں کے مداح، کئی بھارتی اداکار بھی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بار بار تعریف کر چکے ہیں۔

install suchtv android app on google app store