کراچی میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا؛ محکمہ موسمیات

کراچی میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گاا فائل فوٹو کراچی میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گاا

کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا گرمی کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے. محکمہ موسمیات 

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی سمت سے چلنے والی ہوائوں کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ فی الحال شہر میں بارش کا آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ 18 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

مزید یہ کہ دن میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ دن میں ہوا 30 سے 32 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سی چلے گی ،

install suchtv android app on google app store