'منکی پاکس' کے مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ، لوگوں میں تشویش
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 21 مئی تک دنیا کے مختلف ممالک میں تقریباً 80 منکی پاکس وائرس کے کیسز کی تصدیق ہو چکی تھی جب کہ 11 ممالک میں مزید 50 کیسز کی تحقیقات جاری ہیں۔
- زمرہ صحت