انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت فائل فوٹو پاکستان اور بھارت

انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں ہونے والے اس میچ میں بھارت انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتی نظر آئے گی۔

بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، اس سے قبل میچ 10 بجے شروع ہونا تھا، اب بارش کی وجہ سے میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا اور بھارت نے یو اے ای کو شکست دی تھی۔

install suchtv android app on google app store